نیلم منیر سمیع خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل محبت داغ کی صورت میں دکھائی دینےکاامکان

 اداکارہ نیلم منیر سمیع خان کے ساتھ ڈرامہ سیریل محبت داغ کی صورت میں دکھائی دیں گی..


جس کی دیگر کاسٹ میں سنیتا مارشل سید جبران اسما عباس اور سبینہ فاروق شامل ہیں سیونتھ سکائے انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے بننے والے اس ڈرامے کی کہانی سائرہ رضا نے تحریر کی تھی جس کی عکسبندی شروع کر دی گئی ہے سمیع خانان دنوں ڈرامہ سیریل مہلت میں دکھائی دیںگے...    

Post a Comment

0 Comments