لبیک اللھم لبیک یوم عرفہ اور عید الاضحیٰ کی آمد میں کم دن باقی

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب...


لبیک اللھم لبیک یوم عرفہ اور عید الاضحیٰ کی آمد میں کم دن باقی رہ گئے ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب اجلاس چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہو گا تفصیلات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوگا چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے 10 جولائی کو بیٹھے گی
جبکہ چاند کی رویت کے حوالے سے محکمہ موسمیات کے مطابق 11جولائی کو چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں چاند نظر آنے کی صورت میں یکم ذی الحج 11 جولائی اور عید الاضحی 20 جولائی کو ہوسکتی ہے 10 جولائی کو چاند نظر نہ آنے کی صورت میں یکم ذی الحج 12 جولائی اور عیدالاضحی 22 جولائی کو ہوگی


Post a Comment

0 Comments