پنجاب پولیس کے اہلکاروں کیلئے ہفتہ وار چھٹی کا اعلان
پنجاب پولیس میں اہل کاروں کیلئے ہفتہ وار چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا اطلاق آج بروز پیر 22 فروری سے ہوگا
پنجاب پولیس کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق پنجاب بھر کے پولیس اہلکاروں کیلئے پہلی بار ہفتہ وار چھٹی کا حکم نامہ جاری کیا گیا ہے حکم نامہ ڈی آئی جی آئی ٹی پنجاب کی جانب سے جاری کیا گیا ہے
جاری مراسلہ کے مطابق تمام پولیس اہلکاروں کو ہفتے میں ایک چھٹی دی جائے پولیس اہلکاروں کی ہفتہ وار چھٹی کا آغاز آج سے کیا جا رہا ہے


0 Comments
Please Don't Share Adult Comments, pics , and video links...