امید ہے ایک بار پھر پاکستان جانے کا موقع ملے گا سشمیتا سین کا کہنا...
بالی ووڈ ادا کارہ سابق حسینہ عالم 47 سالہ سشمیتا سین نے امید ظاہر کی ہے کہ انہیں ایک بار پھر پاکستان جانے کا موقع ملے گا .. تفصیلات کے مطابق ماضی میں سشمیتا سین بولی وڈ کے چھوٹے خان سیف علی خان اور ملائکا خان کے ہمراہ صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی آئیں تھی..
عدنان صدیقی نے 2015 میں سشمیتا سین کے ساتھ کراچی میں کھچوائی گئی تصویر کو شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ایک دہائی قبل 5 جون 2005 کو سشمیتا سین پاکستان آئی تھی دوبارہ انہوں نے پاکستان آنے کی خواہش کا اطہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ انہیں پاکستان آنے کا موقع ضرور ملے گا سشمیتا سین نے انسٹاگرام پر لوگوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے پاکستان آنے کے سوال پر امید ظاہر کی کہ انہیں پڑوسی ملک کا دورہ رکنے کا موقع ملے گا ایک پاکستانی مداح نے ان سے سوال کیا کہ کیا ان کا پاکستان آنے کا ارادہ ہے اور وہ آنا چاہیں گی جس پر اداکارہ نے مختصر انشاء اللہ بھی کہا...

0 Comments
Please Don't Share Adult Comments, pics , and video links...