فہد مصطفیٰ اور دپیکا پڈوکون دونوں ہمشکل ہیں دیکھیں دونوں کی چند تصاویر

 فہد مصطفیٰ اور دپیکا پڈوکون دونوں ہمشکل ہیں دیکھیں دونوں کی چند تصاویر..


دنیا میں کہیں نہ کہیں انسان کی ایک ہی شکل والے 2 یا اس سے زیادہ افراد پائے جاتے ہیں اور جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا ایک ایسی جگہ ہے جہاں کوئی بھی چیز پوشیدہ نہیں رہتی اور صارفین سوشل میڈیا مختلف پوسٹس شئیر کرتے نظر آتے ہیں


وہیں اب سوشل میڈیا صارفین پاکستانی شوبز سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ کو بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کا ہمشکل قرار دے رہے ہیں


سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اظہار رائے کی آزادی کے سبب ہر انسان جو سوچتا، سمجھتا یا پسند کرتا ہے اُسے فوراً سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر دیگر انٹرنیٹ صارفین کے ساتھ بھی شیئر کرنے لگتا ہے جس میں سے اکثر پوسٹس وائرل ہو کر ٹرینڈ بن جاتی ہیں...








Post a Comment

0 Comments